بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ



 ﴾۱﴿ ۙ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ

﴾۲﴿ ۙ  الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

﴾ ۳ ﴿  ؕ مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ

﴾ ۴ ﴿  ؕ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

﴾ ۵ ﴿ ۙ  اِہۡدِ نَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ


  ۙ ۬ صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ  

﴾ ۷ ﴿  غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَ        

آمین


"Translation"


شروع کرتا ہوں اللہ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔  


سب تعریف اللہ تعالٰی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ۔  

بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ۔  

بدلے کے دن  ( یعنی قیامت  )  کا مالک ہے ۔  

ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں  ۔  

ہمیں سیدھی  ( اور سچی  ) راہ دکھا ۔  

اُن لوگوں کی راہ جن پر تو نے انعام کیا ۔  

ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کی ۔  

.آمین